Sunday , March 24 2019
ہوم > کاروبار > انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 122 روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 122 روپے 50 پیسے کی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر دو روپے 66 پیسے مہنگا ہوکر 122 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے 88 پیسے مہنگا ہوچکا ہے اور آج ڈالر نے 2.66 روپے کی چھلانگ لگائی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 115.62 روپے سے بڑھ کر 122.50 روپے کی بلند سطح پر پہنچ چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

30 سالہ راج کا مکمل خاتمہ ۔۔۔ سوزکی نے ’’ مہران ‘‘ گاڑی کا پروڈکشن یونٹ بند کر دیا، اب اسکی جگہ کونسی گاڑی متعارف کرائی جائے گی؟ عوام کے لیے بڑی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) 30 سال تک پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں راج کرنے والی سوزوکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *