Monday , December 17 2018
ہوم > انٹرنیشنل > بھارتی آرمی چیف نے کشمیرمیں بندے مارنے کااعتراف کرلیا،مذاکرات کی خواہش

بھارتی آرمی چیف نے کشمیرمیں بندے مارنے کااعتراف کرلیا،مذاکرات کی خواہش

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں امن کو ایک موقع ملنا چاہیے اور اس کے لیے مذاکرات نہایت ضروری ہیں۔

اکنامک ٹائمز کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہم جتنے لوگ مارتے ہیں، ان سے زیادہ لوگ حریت کی تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں۔

جنرل بپن روات کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس سلسلے کو روکنے کے لیے کچھ کرنا ضروری ہے۔

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ہم در اندازی پر قابو پاسکتے ہیں لیکن کشمیری نوجوانوں پر نہیں۔نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں امن کو ایک موقع ملنا چاہیے اور اس کے لیے مذاکرات نہایت ضروری ہیں۔

اکنامک ٹائمز کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ہم جتنے لوگ مارتے ہیں، ان سے زیادہ لوگ حریت کی تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں۔

جنرل بپن روات کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس سلسلے کو روکنے کے لیے کچھ کرنا ضروری ہے۔

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ہم در اندازی پر قابو پاسکتے ہیں لیکن کشمیری نوجوانوں پر نہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ان دنوں پاکستانی حکومت قطر سے کس چیز کے حصول کے لیے کوشاں ہے ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی (ایل این جی) ادھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *