Wednesday , January 23 2019
ہوم > کاروبار > رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے: عتیق میر

رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے: عتیق میر

کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہےکہ رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے۔
عتیق میر نے کہا کہ رواں سال عید پر 40 ارب روپے کی خریداری کا تخمینہ ہے، عید پر کراچی کے شہری 100 ارب روپےکی خریداری کرسکتے تھے۔

انہوں نےکہا کہ روایتی بازاروں سے خریداری اب بڑے شاپنگ مالزمیں منتقل ہورہی ہے جب کہ عید خریداری میں غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کا عنصر نظر آیا، عید خریداری نے امیر اور غریب کے بڑھتے فرق کو واضح کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا یا نہیں ؟فیصلہ کن خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت ،آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر تیار ہو چکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *