Sunday , October 21 2018
ہوم > پاکستان > لاہورمیں آسماں پردوران پروازطیارے کیساتھ کیاہوا؟

لاہورمیں آسماں پردوران پروازطیارے کیساتھ کیاہوا؟

لاہور: مسلم ٹاؤن میں تربیتی طیارے کا دروازہ گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں دوران پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ گرگیا۔ عینی شاہدین کا کہناہے کہ تربیتی طیارہ فضا میں چکر لگا رہا تھا کہ اچانک اس کا دروازہ ٹوٹ کر رہائشی آبادی میں جاگرا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہریوں نے دروازہ پولیس کے حوالے کردیا۔

یہ بھی دیکھیں

کرپشن کیخلاف مہم جاری لیکن بیرون ملک زیرسماعت ایک ایسے مقدمے میں کرپشن کا انکشاف ہرپاکستانی خون کے آنسو روئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں تحریک انصاف نے کرپشن کیخلاف مہم شروع کررکھی ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *