Tuesday , November 13 2018
ہوم > اسپشیل اسٹوریز > حق رائے دہی استعمال کرنے میں بھی اوورسیزپاکستانی پیش پیش

حق رائے دہی استعمال کرنے میں بھی اوورسیزپاکستانی پیش پیش

الیکشن 2018میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کاوطن واپسی کاسلسلہ جاری ہے۔جوہانسبرگ اسمال بزنس کمیونٹی کےجنرل سیکرٹری حاتم عباسی لاہورپہنچ گئےتاجرحاتم عباسی ایمریٹس کی فلائٹ ای کے765کےذریعےصبح7بج کر20منٹ پرلاہورائیرپورٹ پہنچے
حاتم عباسی کاعزیزواقارب اوررشتہ داروں نےائیرپورٹ پراستقبال کیا
حاتم عباسی گلشن راوی واساکالونی کارہائش ہے۔
حاتم عباسی کاووٹ این اے 126میں درج ہے۔۔حاتم عباسی نےکہاکہ
ووٹ جیسےاہم قومی فریضے کی ادائیگی کیلئےپاکستان آیاہوں
ہرمحب وطن پاکستانی کوووٹ لازمی کاسٹ کرناچاہیے۔
حاتم عباسی جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ میں الیکٹرونکس کاکاروبارکرتےہیں

یہ بھی دیکھیں

حوض کوثر سے جام پینے کی طلب لیکن یہ دراصل کیسی ہے؟ دین کی روشنی میں آپ بھی جانئے

لاہور(ویب ڈیسک)ہر مسلمان مردوعورت محشر کے روزآقائے دوجہاں کے دست مبارک سے جام کوثر پینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *