Friday , May 24 2019
ہوم > پاکستان > انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہباز شریف سمیت 31 لیگی رہنماؤں کو نوٹسز جاری

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہباز شریف سمیت 31 لیگی رہنماؤں کو نوٹسز جاری

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہباز شریف سمیت مسلم لیگ ن کے 31 رہنماؤں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کو بلا اجازت جلسہ کرنے پر نوٹسز جاری کیے گئےانتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد کے سلیمی چوک پر بلا اجازت جلسہ کیا گیا تھا۔
فیصلہ آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کو تین روز کے اندر تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایک نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد ۔ (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *