Thursday , April 25 2019
ہوم > کاروبار > ڈیمزفنڈ،اب تک کتنے کروڑجمع ہوچکے،سٹیٹ بینک نے بتادیا

ڈیمزفنڈ،اب تک کتنے کروڑجمع ہوچکے،سٹیٹ بینک نے بتادیا

اسلام آباد: دیامر، بھاشا اورمہمندڈیم کی تعمیر کیلیے قائم فنڈ میں اب تک276.64 ملین یعنی 27 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے عطیات جمع ہوچکے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دیامر، بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیرکیلیے سپریم کورٹ آف پاکستان کے قائم کردہ فنڈ میں18جولائی کو40.1 ملین، 19جولائی کو33.263 ملین اور20 جولائی کو 17.5ملین روپے کے عطیات جمع ہوئے۔
اسی طرح مختلف عوامی اورکمرشل بینکوں کے ذریعے 17 جولائی کو60.63 ملین، 16جولائی کو 34.3 ملین، 13 جولائی کو 26.14 ملین اور 12 جولائی کو 30.2 ملین روپے کے عطیات اکٹھے کیے گئے۔

یہ بھی دیکھیں

اسد عمر کی جگہ آتے ہی حفیظ شیخ نے اپنا رنگ دکھا نا شروع کر دیا ، روپے کی بہت ہی تگڑی واپسی، ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *