Monday , August 20 2018
ہوم > کھیل > فخر زمان، ثنا میر اور حسن علی نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

فخر زمان، ثنا میر اور حسن علی نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کراچی میں ’ٹائٹنز چیریٹی گالا 2018‘ کی تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت دیگر کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے عہدیداروں کو ایوارڈز دیے گئے۔اس تقریب میں خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان

کو ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی پر بہترین بلے باز کا ایوارڈ دیا گیا۔قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان کو ڈبل سنچری کرنے پر بہترین پرفارمر کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی اور حسن علی کو ایک روزہ کرکٹ میں سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

یہ بھی دیکھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوگی؟ پاکستانیوں کی بھابھی نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *