Monday , August 20 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > دھندہ ہے پر گندہ ہے یہ ۔۔۔۔ایک اور مشہور اداکارہ آپے سے باہر ہو گئی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دھندہ ہے پر گندہ ہے یہ ۔۔۔۔ایک اور مشہور اداکارہ آپے سے باہر ہو گئی ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان کو مختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے جب کہ صارفین نے اداکارہ سے مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پراپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مختصر لباس میں نظرآرہی ہیں۔

تاہم صارفین کا کہنا ہے کہ سارہ خان مسلمان ہیں اور انہیں اپنے لباس کا انتخاب کافی سوچ سمجھ کرکرنا چاہئیے۔ ایک صارف نے لکھا” آپ اپنا مذہب تبدیل کرلیں اس کے بعد جو چاہے کریں۔“ دوسری جانب سارہ خان نے تمام صارفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ”میں آپ سب کی عزت کرتی ہوں، آپ کی سوچ کی عزت کرتی ہوں، آپ جو کچھ محسوس کرتے ہیں اس سب کی عزت کرتی ہوں اورآپ سب کو بھی چاہئے کہ آپ ہماری عزت کریں۔“ واضح رہے کہ اداکارہ سارہ خان بھارت کے ساتھ متعدد پاکستانی ڈراموں میں بھی کام کرچکی ہیں جن میں نجی چینل سے نشرہونے والا ڈراما سیریل”یہ کیسی محبت ہے“ بے حد مقبول ہوا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

ویرات کیساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انوشکانے کیاکہہ دیا؟؟

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ کام کی مصروفیات کے باعث …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *