Saturday , December 15 2018
ہوم > شوبز اور فیشن > بڑے بڑے سیاستدان ہمیں فون کرتے اور کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔اداکارہ ایکتا کپور کا دھماکہ خیز انکشاف

بڑے بڑے سیاستدان ہمیں فون کرتے اور کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔اداکارہ ایکتا کپور کا دھماکہ خیز انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)جہاں بالی ووڈ میں اس وقت اقرباء پروری کی بحث جاری ہے وہیں بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروجیکٹ میں ایسے کڈ سٹار جو کردار میں فٹ نہ ہو سکے سے بہتر نئے اداکار کو کاسٹ کرنا بہتر سمجھتی ہیں ۔ایکتا کپور نے اپنے ڈراموں کے ذریعے

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ اداکارہ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کے دوران انکشاف کیا کہ امریکی ٹی وی شو کوانٹیکو کی سیریز میں وہ الیکس پیرش نامی مرد کا کردار ادا کررہی ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ ’الیکس میری نظر میں دراصل ایک ایسی لڑکی کا کردار ہے جو لوگوں سے نفرت کرتی ہے مگر زندگی پر یقین رکھنے کیوجہ سے انہیں اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتی ہے‘۔پریانکا کا کہنا تھا کہ پیرش لڑکی ہونے کے باوجود ایک مرد کے کردار میں نظر آئے گی جو ناظرین کو بہت متاثر کرے گا ، عام طور پر خواتین اس طرح کی اداکاری سے دور بھاگتی ہیں مگر میں نے رضامندی ظاہر کی کیونکہ میری خواہش کے کچھ تبدیل کیا جائے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’میرا بچن امریکا میں گزرا، میرے پالتو جانوروں نے ٹی وی پر کسی کو نہیں دیکھا تو وہ مجھے ہی دیکھنا پسند کرتے ہیں، بالکل اسی طرح بالی ووڈ انڈسٹری کی بھی مثال ہے کہ مداح آپ کو فلموں میں پنجابی گھرانے کی لڑکی یا اپو کی طرح کا دکاندار دیکھنا چاہتے ہیں‘۔واضح رہے کہ پریانکا نے اپنے 15 سالہ شوبز کیریئر میں مختلف کردار نبھائے تاہم یہ پہلی بار ہے کہ وہ اپنی خواہش پوری کرتے ہوئے آئندہ مداحوں کے سامنے
مرد کے روپ میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ نے اپنے نئے کردار پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ میرا دیرینہ خواب تھا جو اب پورا ہونے جارہا ہے‘۔نئے کردار پر ہونے والی تنقید پریانکا کا کہنا تھا کہ ’میں ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہوں جہاں فیصلے خود لے سکوں اور کوئی میرے بارے میں کچھ نہ بولے، یہ آزادی سالوں سے صرف مردوں کو مل رہی ہے جو خواتین کو بھی چاہیے‘۔مداحوں کے نام اپنے پیغام میں اُن کا کہنا تھا کہ ’ہم ایسے کردار کیوں ادا نہیں کرسکتے جو نسلی امتیاز سے بالا تر ہوں، لوگوں کو مشورہ ہے کہ وہ ہمیں پنجابی شادیوں کے علاوہ بھی دیکھیں تاکہ اداکاری کا علم ہوسکے اور کچھ نیا دیکھنے کو ملے‘ْواضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نئی آنے والی بالی ووڈ فلم ’بھارت‘ میں کام کررہی تھیں تاہم انہوں نے یک دم اپنے آپ کو کاسٹ سے علیحدہ کرنے کا اعلان کیا جس کی ہدایت کار بھی تصدیق کرچکے ہیں۔خیال رہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ میں یہ بات زیر گردش ہے کہ پریانکا امریکی گلوکار نک جانس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہی ہیں، گزشتہ دنوں ہدایت کار علی عباس ظفر نے بھی اداکارہ کے کاسٹ سے باہر ہونے پر کچھ اسی طرح کا ٹویٹ کیا تھا جس سے یہ تاثر نظر آیا کہ وہ شادی کے بندھن میں بندنے جارہی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

دیپکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور نامور اداکارہ نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

ممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس یونیورس اور بالی و وڈ اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *