Wednesday , October 24 2018
ہوم > پاکستان > (ن) لیگی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون ٹیچر سے کو ن گھناؤنے کام کرتا رہا؟ شرمناک تفصیلات آ گئیں

(ن) لیگی رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون ٹیچر سے کو ن گھناؤنے کام کرتا رہا؟ شرمناک تفصیلات آ گئیں

خوشاب(ویب ڈیسک )خوشاب کے علاقے جوہر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر کے خلاف خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے ملک شاکر بشیر کے خلاف خاتون سے زیادتی

کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سکول ٹیچر کی مدعیت میں سٹی تھانہ جوہر آباد میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں سکول ٹیچر عالیہ شہزادی نے مؤقف اپنایا کہ شاکر بشیر نے تین روز قبل نوکری کیلئے بلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے خاتون کی مدعیت میں رپورٹ نمبر49اور دفعہ 376کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مدعیہ نے یہ بھی کہا کہ اسے ملزمان نے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے اس لیے اسے انصاف کے ساتھ ساتھ تحفظ فراہم کیا جائے۔پولیس کے مطابق خاتون کا طبی معائنہ اور ڈی این اے کروایا جائے گا ، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد نامزد ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کےمطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملک سے ایسے غائب ہوئے ہیں کہ عدالتیں بھی ان کی راہ تکتی ہیں مگر لندن سے ان کی کوئی خیر خبر آنے میں نہیں آ رہی تھی لیکن اب ان کی ایک تازہ ترین ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔یہ ویڈیو معروف سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جو لندن میں مقیم ایک پاکستانی نے بنائی
اور اس دوران دونوں کے درمیان جو مکالمہ ہوا وہ اتنا دلچسپ بلکہ مزاح سے بھرپور ہے کہ دیکھ کر کسی فلم کا ’منظر‘ معلوم ہوتا ہے اور ہنسی تو رکنے میں نہیں آتی۔پاکستانی لڑکا ہاتھ میں موبائل پکڑے ویڈیو بناتا اسحاق ڈار کے پیچھے چل پڑتا ہے جو کچھ دیر چلنے کے بعد مڑتے ہیں اور مسکراتے ہوئے سوال پوچھتے ہیں ” کیا میں آپ کی کوئی مدد کر سکتا ہوں؟“ لڑکا انتہائی مزاحیہ انداز میں جواب دیتا ہے ”بالکل۔۔۔ کیوں نہیں“لڑکا اپنی بات جاری رکھتے ہوئے اسحاق ڈار کا نام پوچھتا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر اپنا رخ موڑ کر منزل کی جانب گامزن ہو جاتے ہیں جس پر مذکورہ لڑکا گویا ہوتا ہے کہ ”ایسے کام ہی مت کیا کریں کہ آپ کو نام بتاتے ہوئے بھی شرم آئے۔

یہ بھی دیکھیں

” ہم ایسا کوئی نکاح نامہ تیار نہیں کررہے جس میں عورت۔ ۔ ۔“کنوارے نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی ، واضح اعلان ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے عورت کو طلاق کا حق دینے سے متعلق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *