Tuesday , January 22 2019
ہوم > پاکستان > دین کی خاطر فلمی دنیا کو چھوڑنے والی نامور اداکارہ کی شوبز میں دھماکے دار واپسی۔۔۔۔۔ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ مداح چکرا کر رہ گئے

دین کی خاطر فلمی دنیا کو چھوڑنے والی نامور اداکارہ کی شوبز میں دھماکے دار واپسی۔۔۔۔۔ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ مداح چکرا کر رہ گئے

دین کی خاطر فلمی دنیا کو چھوڑنے والی نامور اداکارہ کی شوبز میں دھماکے دار واپسی۔۔۔۔۔ ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ مداح چکرا کر رہ گئے۔۔۔۔۔ قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مصری اداکارہ جس نے مذہبی وجوہات کے باعث اداکاری سے ریٹائرمنٹ لے کر حجاب پہننا شروع کر دیا تھا نے حال ہی میں
سوشل میڈیا پر اپنی واپسی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حلا شیحا بہت سی مشہور فلموں میں کام کر چکی ہیں اور 26 سال کی عمر میں 2005 میں انھوں نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا تھا۔شیحا نے ٹویٹر پر اپنا تعارف ’مصری اداکارہ، دوبارہ چمکی‘ کے طور پر کیا ہے۔ انھوں نے لکھاکہ وہ شروع ہی سے ایک مضبوط خودمختار عورت تھیں۔شیحا نے انسٹا گرام پر بغیر حجاب کے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں اور انسٹاگرام کا پیج بھی بنایا ۔شیحا کی سوشل میڈیا پر واپسی کے بعد بہت سے صارفین نے ان کے مذہبی لباس کے حوالے سے کمینٹ کیے۔ جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے انکے فلمی دنیا میں واپسی کے فیصلے پر تنقید بھی کی گئی

یہ بھی دیکھیں

کرتار پور باڈر کھولنے کے معاملے میں اہم پیش رفت ، پاکستان نے اپنا حق ادا کردیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بابا گرونانک کی 550 ویں سال گرہ کے موقع پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *