Monday , August 20 2018
ہوم > کھیل > قومی فاسٹ باؤلر جنید خان کی زندگی میں وہ لمحہ آگیا جس کا انتظار تھا۔۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا

قومی فاسٹ باؤلر جنید خان کی زندگی میں وہ لمحہ آگیا جس کا انتظار تھا۔۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جنید خان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی، قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ آج میرے لیے زندگی

کا سب سے خوشگوار دن ہے کیونکہ ہمارے خاندان میں بیٹے کا اضافہ ہوا ہے۔جنید خان نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ زندگی کی سب سے بڑی خوشی ملی ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔جنید خان نے تمام مداحوں کا دعاؤں اور مبارکباد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام محمد آیان خان رکھا ہے۔خیال رہے کہ جنید خان فروری 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کی شادی کی تقریب ان کے آبائی گاؤں صوابی میں منعقد ہوئی تھی۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نیوز کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر جنید خان کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جنید خان کے پہلے بیٹے کی پیدائش پشاور کے نجی اسپتال میں ہوئی۔صوابی سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر نے بچے کی پیدائش کے موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچے کی آمد سے ان کی فیملی مکمل ہوگئی۔جندز خان نے اپنے نومولود بٹےل کی تصویر سوشل مڈچیا پر شئرا کی، اپنی پوسٹ مںم انہوں نے مداحوں کا شکریہ ادا کام اور دعاؤں کی اپلد کی۔ جندی خان نے اپنی ٹوئٹ مں بٹے کا نام بھی بتایا، جو محمد آیان خان رکھا گا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی اولاد کس ملک کے شہری ہوگی؟ پاکستانیوں کی بھابھی نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی کو 8 سال ہوگئے ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *