Monday , September 24 2018
ہوم > پاکستان > اب ایسا نہیں چلے گا ۔۔ تحریک انصاف نے سی پیک سے متعلق ایسی حکمت عملی تشکیل دے دی جس نے چائنہ میں کھلبلی مچا کر رکھ دی

اب ایسا نہیں چلے گا ۔۔ تحریک انصاف نے سی پیک سے متعلق ایسی حکمت عملی تشکیل دے دی جس نے چائنہ میں کھلبلی مچا کر رکھ دی

بجنگ (ویب ڈیسک )پاکستان نے چنل پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو جانچنے اور جائزہ لنےر کلئے 9رکنی کمیم قائم کر دی ہے جس کا مقصد چیی حکومت کے ساتھ رابطہ قائم کر کے سی پک کی تعمری کی رفتار تز کرنا ہے تاکہ پاکستان کے عوام کلئے منصوبہ مںص تاخرن کے بجائے اس کی جلد تعمر سے

بہتر فوائد حاصل ہو سکںع۔ ان خادلات کا اظہار چند کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگے شوانگ نے کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ سی پکی پاکستان کی ترجحاات مںئ شامل ہے،چنز پاکستان تعلقات ناقابل شکست ہںت اور پاکستانی حکومت سی پکا کے بارے مںں غرم متزلزل یننہ رکھتی ہے۔چنٹ اور پاکستان سی پکم پر عمل درآمد کے سلسلے مںی پرعزم رہںم گے،سی پکک پر عمل کرنے مںد ہم پاکستانی عوام اور حکومت کے پختہ عزم کی تعریف کرتے ہںر سی پکی عوام کی بہتری کلئے ایک گمل چینجز منصوبہ تصور کائ گام ہے، ۔سی پکر کے بارے مں فناشنل ٹائمز کی رپورٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ ہم نے اس رپورٹ کا نوٹس لا، ہے اور پاکستان کی وزارت تجارت کی طرف سے جاری ہونے والے باںن کا بھی جائزہ لای ہے جس مںک پاکستانی حکام نے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کو حقائق کے خلاف قرار دیا تھا اور پاکستانی حکومت نے رپورٹ کو تسلم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

پولیس کی گاڑی نے بے گناہ نوجوان کو کچل دیا

جھنگ (ویب ڈیسک) جھنگ میں پولیس موبائل کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *