Wednesday , November 14 2018
ہوم > اسپشیل اسٹوریز > فیکلٹی آف میڈیا یوسی پی میں 6روزہ فیکلٹی ڈیویلپمنٹ ورکشاپ اختتام پزیر

فیکلٹی آف میڈیا یوسی پی میں 6روزہ فیکلٹی ڈیویلپمنٹ ورکشاپ اختتام پزیر

لاہو(فاطمہ فیاض)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز کے زیراہتمام چھ روزہ فیکلٹی ڈیویلپمنٹ ورکشاپ کا اختتام ہوگیا۔ تربیتی ورکشاپ میں فیکلٹی آف میڈیاکے اساتذہ نے شرکت کی ۔چھ روزہ ورکشاپ کے آخری روز وزارت انسانی حقوق کی ریجنل ڈائریکٹر لبنیٰ منصور نے بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اظہار وخیال پر روشی ڈالی۔۔یوسی پی کے ڈین ڈاکٹر مغیث الدین شیخ نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیکلٹی کی تربیتی ورکشاپ سے اساتذہ کی صلاحیتیں اور مہارت بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے تعلیم وتحقیق کے اہم موضوعات اورغیر روایتی طرز تعلیم پر اظہار خیال کیا۔تقریب کے اختتام پرڈاکٹر مغیث الدین نے فیکلٹی ڈیویلپمنٹ ورکشاپ کے شرکا میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے

یہ بھی دیکھیں

حوض کوثر سے جام پینے کی طلب لیکن یہ دراصل کیسی ہے؟ دین کی روشنی میں آپ بھی جانئے

لاہور(ویب ڈیسک)ہر مسلمان مردوعورت محشر کے روزآقائے دوجہاں کے دست مبارک سے جام کوثر پینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *