Monday , October 22 2018
ہوم > پاکستان > خیبرپختونخوا کی سابق حکومت کا اس جگہ پر سونامی ٹری منصوبے کے سینکڑوں درختوں کی موجودگی کا دعویٰ لیکن یہاں موجود کیوں نہیں ہیں؟ ایسی خبرآگئی کہ یقین کرنا مشکل

خیبرپختونخوا کی سابق حکومت کا اس جگہ پر سونامی ٹری منصوبے کے سینکڑوں درختوں کی موجودگی کا دعویٰ لیکن یہاں موجود کیوں نہیں ہیں؟ ایسی خبرآگئی کہ یقین کرنا مشکل

لکی مروت، پشاور(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے سونامی ٹری منصوبے کے تحت لگائے گئے سینکڑوں درختوں کو لکی مرت میں آگ لگادی گئی ،ان درختوں کو وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کو صاف اور سرسبز و شاداب بنانے کے پانچ سالہ منصوبے کے تحت لگایاگیاتھا، بعض حلقوں کا خیال ہے کہ آگ لگانے کا مقصد بظاہر سونامی ٹری پر ا±ٹھنے والے اعتراضات کو چھپانے کی ایک کوشش ہوسکتا ہے۔
وائس آف امریکہ کے مطابق لکی مروت پولیس نے متعلقہ جنگل کے چوکیدار کی رپورٹ پر واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے جبکہ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے اس واقعے میں 1073 درخت جلنے کا دعوی کیا ہے،آخری اطلاعات تک کسی فرد یا گروہ نے جنگل کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی پولیس حکام نے اس سلسلے میں کسی کو گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہم آپ کو 10 کروڑ ڈالر دینے کیلئے تیار ہیں ، ایسے ملک نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، چین یا ترکی نہیں بلکہ ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے پاکستان کو تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *