Saturday , December 15 2018
ہوم > کاروبار > ڈالر کی قدر میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

ڈالر کی قدر میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی، سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان ڈالر کی قدر میں اضافے کی اصل وجہ سامنے لے آیا اور اعلان کیا ہے کہ عالمی ادائیگیوں کی وجہ سے انٹرابینک مارکیٹ میں ڈالر کی قد ر میں اضافہ ہوا تاہم سٹیٹ بینک صورتحال کو مانیٹر کررہاہے اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال میں مداخلت کیلئے تیار ہیں۔
ریاستی بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیاہے کہ انٹرابینک میں ڈالر 133 روپے 64 پیسے کا ہو گیا اور اس کی وجہ عالمی ادائیگیوں کے باعث روپے کی قدر میں ہونے والی کمی ہے۔امپورٹ بل کی ادائیگیوں کے باعث روپیہ دباو¿ کا شکار ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا یا نہیں ؟فیصلہ کن خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت ،آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر تیار ہو چکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *