Monday , October 22 2018
ہوم > کھیل > ’عامر خان نے مجھے بھی آفر کرائی لیکن ۔ ۔۔ ‘باکسر کیخلاف اب ایک خواجہ سرامیدان میں آگیا

’عامر خان نے مجھے بھی آفر کرائی لیکن ۔ ۔۔ ‘باکسر کیخلاف اب ایک خواجہ سرامیدان میں آگیا

لندن (ویب ڈیسک)کچھ عرصہ قبل تک پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اپنی اہلیہ فریال مخدوم کیساتھ تعلقات خراب ہوئے اور نوبت طلاق تک جاپہنچی لیکن خوش قسمتی سے معاملات دوبارہ سنبھالنے میں کامیاب ہوگئے لیکن اس دوران کئی لڑکیاں سامنے آئیں جنہوں نے عامر خان کے اپنی اہلیہ سے بے وفائی کے دعوے کیے تھے لیکن اب ایک خواجہ سرا بھی میدان میں آگیا جس نے دعویٰ کیاکہ عامر خان نے انہیں پرکشش قراردیتے ہوئے وقت گزارنے کی آفرکرائی لیکن اس نے مسترد کردی۔
مقامی نیوزویب سائٹ کے مطابق خواجہ سرا ماڈل ’تلولا ایو ‘ نے کہا کہ عامر خان نے انہیں انسٹاگرام پر میسج کیا اور جب بیوی بچوں کا پوچھا تو باکسر نے اس موضوع پر بات کرنے سے منع کردیا۔تلولہ ایو کے ایک قریبی دوست کا کہنا ہے کہ باکسر کی جانب سے پیغام موصول ہونے کے بعد ماڈل کو سخت کوفت ہوئی ، عامر خان نے اس اندز میں پیغام دیا کہ جیسے وہ انگلی کا اشارہ کریں گے اور تلولہ ان کے بستر پر پہنچ جائے گی ۔

یہ بھی دیکھیں

شاہد آفریدی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 18 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *