Thursday , February 21 2019
ہوم > پاکستان > ’’ آئی ایم کے پاس جانے سے ۔۔۔۔‘‘ عمران خان کا اسد عمر کی معاشیوں پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار، وزیر خزانہ کے حوالے سے تہلکہ خیز رد عمل دے دیا

’’ آئی ایم کے پاس جانے سے ۔۔۔۔‘‘ عمران خان کا اسد عمر کی معاشیوں پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار، وزیر خزانہ کے حوالے سے تہلکہ خیز رد عمل دے دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ کی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ، انکا کہنا تھا کہ آئی ایف سے رجوع کرنے پر پس و پیش کی پالیسی کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پارٹی
رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی معاشیوں پالیسیوں ٌپر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے پیس پیش کی پالیسی کا نقصان ہوا، اسد عمر کو اپنا ہوم ورک مکمل رکھنا چاہیئے تھا۔ جبکہ وزیر خزانہ کو اقتصادی صورتحال پر پیشگی منصوبہ بندی کرنی چاہیے تھی ۔واضح رہے کہ ین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مینجنگ ڈاریکٹر کرسٹین لیگارڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے اپنے معاشی بحران کو دور کرنے کے لیے باضابطہ قرضے کی درخواست دائر کر دی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بچے کو جلتے ہوئے ہیٹر پر بٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار بھی اپنے انجام سے نہ بچ سکے، ناقابل یقین خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) تھانہ چوہنگ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 6افراد کے خلاف معصوم بچے پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *