Monday , October 22 2018
ہوم > پاکستان > وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکیج لانے کا اعلان

وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکیج لانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج لانے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ آج اوور سیز پاکستانیوں سے ملاقات ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرنے جا رہے ہیں جس کے ذریعے ترسیلات زر میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی، رکاوٹیں دور کرنے سے ترسیلات زر 20ارب ڈالر سے بڑھا کر 40 ارب ڈالر تک کی جاسکتی ہیں۔

انہوں نے بینکنگ چینلز کے ذریعے ترسیلات زر بڑھانے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ فلپائن یہ کارنامہ سرانجام دے چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ہم آپ کو 10 کروڑ ڈالر دینے کیلئے تیار ہیں ، ایسے ملک نے پاکستان کی مدد کا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ، چین یا ترکی نہیں بلکہ ۔۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آذربائیجان نے پاکستان کو تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *