Friday , December 14 2018
ہوم > پاکستان > جو کام کوئی نہ کر سکا وہ عثمان بزدار کی حکومت نے کر دکھایا، پنجاب کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایسا قدم اُٹھا لیا کہ مخالفین پر سکتہ طاری ہوگیا

جو کام کوئی نہ کر سکا وہ عثمان بزدار کی حکومت نے کر دکھایا، پنجاب کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایسا قدم اُٹھا لیا کہ مخالفین پر سکتہ طاری ہوگیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے بجلی چوری روکنےکیلیےصوبائی ٹاسک فورس قائم کردی ہے،کریک ڈاؤن کیلیے مربوط لائحہ عمل تیار کیا جائے، ضلعی انتظامیہ ،پولیس کوتعاون کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔
تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا ، جس میں بجلی چوری روکنےکیلیےصوبائی ٹاسک فورس قائم کردی ہے،کریک ڈاؤن کیلیے مربوط لائحہ عمل تیار کیا جائے گا جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو تعاون کی فراہمی یقینی بنانے کی ڈویژنل کمشنرزکو ہدایات کی گئیں۔ چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ قائم کردہ ٹاسک فورس ڈویژن ،اضلاع کی سطح پرقائم کمیٹیوں کی کارکردگی کی مانیٹرنگ کریگی جبکہ ٹاسک فورس کے سربراہ سیکریٹری توانائی پنجاب ہوں گے۔اجلاس میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ بجلی چوری کیخلاف قومی مہم میں بلاامتیازکارروائی ہو کی جائے گی۔

یہ بھی دیکھیں

شہباز شریف کو اے پی سی کا چیئرمین بنانے کی پیشکش ۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ کا موقف بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) شہباز شریف کا کہنا ہے حکومتی آفر کا خیرمقدم کرتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *