Friday , December 14 2018
ہوم > صحت > دنیا میں کتنے لوگ خوراک کی کمی کاشکار ہیں؟ عالمی ادارے نے چونکا دینے والے اعداد و شمار جاری کردئیے۔۔ایسی تفصیلات کے جان کر ہی آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

دنیا میں کتنے لوگ خوراک کی کمی کاشکار ہیں؟ عالمی ادارے نے چونکا دینے والے اعداد و شمار جاری کردئیے۔۔ایسی تفصیلات کے جان کر ہی آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

مسلح تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے اس تعداد مں اضافہ ہوا ہے۔جرمن مڈ یا نے عالمی سطح پر فاقہ کشی، بھوک اور کم خوراکی سے متعلق اعداد و شمار پر مبنی انڈیکس کے حوالے سے کہا ہے کہ اس وقت کرہ ارض پر 82 کروڑ انسانوں کو زندہ رہنے کے لےا یا تو کوئی خوراک دستاحب نہںا یا پھر وہ تشویش ناک حد تک کم خوراکی کا شکار ہںن۔ ان مںی وہ قریب ساڑھے 12 کروڑ انسان بھی شامل ہںت، جن کی بھوک کا مسئلہ انتہائی شدید ہو کر فاقہ کشی بن چکا ہے۔بھوک کا شکار افراد کی تعداد جنگ زدہ علاقوں ، افریقہ اور ایشیا کے بعض حصوں میں زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2000 سے اب تک بھوک کے خاتمے کی عالمی کوششوں کو ان جنگوں اور مسلح تنازعات سے شدید خطرات لاحق ہںو، جو مختلف خطوں مںل جاری ہںک۔اس انڈیکس کے مطابق اس وقت دنات کا بھوک اور کم خوراکی سے سب سے زیادہ متاثرہ خطہ براعظم افریقہ کا زیریں صحارا کا علاقہ ہے۔ عالمی ادارے نے اقوام عالم سے اس خطرے سے نپٹنے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
اقوامِ متحدہ کی دنیا بھر میں تحفظ خوراک اور غذائیت کی رپورٹ برائے سال 2018 میں کہا گاا کہ اگر 2030 تک دناں کو بھوک اور غذائیت کی کمی سے پاک کرنا ہے تو اس کے لےر ضروری ہے کہ ہم موسماتتی تغراات اور تبدیورٹں کے جواب مںی خوراک کی نظام کی بہتری اور لوگوں مںل اس کے حصول کی صلاحتا بڑھانے کے لےو اقدامات کو تزا کریں.رپورٹ مں3 شامل تجزیے کے مطابق مختلف ممالک مںھ شدید موسماےتی تغراات کے باعث غذائتی کی کمی کے شکار افراد کی تعداد مںد مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔غذائتا مںع کمی، ماحولامتی تبدییر اور ذرعی نظام پر انحصارکرنے والی آبادی کی تعداد مںں اضافے کے باعث مزید شدت اختاار کرچکی ہے جبکہ زرعی نظام بارشوں اور درجہ حرارت مںا تبدیوافں سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ دوسری جانب بارشوں کے نظام مںر بھی تبدییر وقوع پذیر ہورہی ہے جساں کہ موسمِ برسات کا تاخرد یا قبل از وقت شروع ہونا اور اس دوران بارش کی غر مساوی تقسمج شامل ہے۔چنانچہ زرعی پدعاوار کو پہنچنے والے نقصان کے سبب خوارک کی دستاغبی متاثر ہورہی ہے جبکہ غذائی اجناس کی قمتو ں مں اضافہ اور آمدنی مںد کمی سے بھی لوگوں کی خوراک تک رسائی مںا کمی آئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ماہرین نے سست بچوں کو ایکٹو بنانے کے انوکھا اور سادہ سا طریقہ بتا دیا

لاہور(ویب ڈیسک )اکثر دیکھا گیا ہے کہ والدین گھروں میں زیادہ ایکٹو نہیں رہتے۔ والدین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *