Monday , January 21 2019
ہوم > انٹرنیشنل > روس کا اپنا فوجی دستہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ مگر کیوں؟ خوشخبری آگئی

روس کا اپنا فوجی دستہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ مگر کیوں؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) روس نے دہشتگردی کیخلاف تربیت کے لیے اپنا فوجی دستہ پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے اور 70اہلکاروں پرمشتمل دستہ چراٹ میں ایس ایس جی کے مرکز اور کھاریاں میں انسداد دہشتگردی کے قومی مرکز میں ہونیوالی مشقوں میں حصہ لے گا۔
وائس آف امریکہ کے مطابق21 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی فرینڈ شپ 2018نامی مشقو ں میں دونوں ملکوں کے 200 فوجی اہلکار حصہ لیں گے۔روسی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ان تربیتی مشقوں میں حصہ لینے والے دونوں ملکوں کے فوجی دستے پہاڑی علاقوں میں انسدادِ دہشت گردی اور مسلح گروہوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیواں سے متعلق اپنے اپنے تجربات کا ایک دوسرے سے تبادلہ کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورنیوایئراکٹھےمنانے کے بعد آج کل کدھرہیں؟ اور کن کاموں میں مصروف ہیں ؟ شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور نے 2019 کا جشن نیویارک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *