Monday , January 21 2019
ہوم > انٹرنیشنل > شاہ محمود قریشی اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ایرانی گارڈز کے اغواء کے معاملے پر بات چیت

شاہ محمود قریشی اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ، ایرانی گارڈز کے اغواء کے معاملے پر بات چیت

تہران( ویب ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ایرانی ہم منصب نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس دوران 16 اکتوبر کو ایرانی گارڈز کے اغوا سے سرحد پر پیدا صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس واقعہ پر سخت تشویش کا اظہار کیاہے اور کہ ایرانی گارڈز کی تلاش کیلئے سیکیورٹی ادارے اقدامات کر رہے ہیں ، ایرانی ملٹری اور خفیہ اداروں سے بھی تعاون جاری ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ دونوں ممالک کے ڈی جی ملٹری ن ےہاٹ
لائن پر ابطہ بھی کیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورنیوایئراکٹھےمنانے کے بعد آج کل کدھرہیں؟ اور کن کاموں میں مصروف ہیں ؟ شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور نے 2019 کا جشن نیویارک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *