Thursday , April 25 2019
ہوم > کاروبار > اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو فٹا فٹ کر لیں کیونکہ ۔۔۔حکومت ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کے لاکھوں روپے بچ چائیں گے

اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو فٹا فٹ کر لیں کیونکہ ۔۔۔حکومت ایسا اعلان کر دیا کہ آپ کے لاکھوں روپے بچ چائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اعلان کیاہے کہ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس اور رجسٹریشن میں کمی کر دی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 1300 سے 1500 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 55 ہزار روپے کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد رجسٹریشن فیس 15 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔15سو سے دو ہزار سی سی والی گاڑیوں کی رجسٹریشن میں ایک لاکھ 25 ہزار روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد فیس کم ہو کر 25 ہزار روپے ہو گئی ہے ۔دو ہزار سے 25 سو سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں بھی ایک لاکھ روپے
کم کرتے ہوئے رجسٹریشن فیس ایک لاکھ روپے مقرر کر دی گئی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

اسد عمر کی جگہ آتے ہی حفیظ شیخ نے اپنا رنگ دکھا نا شروع کر دیا ، روپے کی بہت ہی تگڑی واپسی، ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *