Monday , January 21 2019
ہوم > شوبز اور فیشن > میں نے تسلیم کوثر کو یہ چیزدیدی لیکن اب وہ ۔۔ ۔ ۔ اداکارہ میرا نے جوابی قدم اٹھا لیا

میں نے تسلیم کوثر کو یہ چیزدیدی لیکن اب وہ ۔۔ ۔ ۔ اداکارہ میرا نے جوابی قدم اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں موجود گھر پر قبضہ کیے جانے کے کیس میں اداکارہ میرا نے جواب جمع کرادیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے درخواست گزار خاتون تسلیم کوثر کو تمام رقم اداکردی ہے اور اس نے بلیک میل کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔
اپنے وکیل کی وساطت سے جمع کرائے گئے جواب میں اداکارہ کاکہناتھاکہ گھر کے تمام کاغذات میرے نام پر ہیں اور قانون کے مطابق میں ہی اس کی مالکن ہوں، عدالت کو مکان کی ملکیت کے تمام ثبوت بھی فراہم کر دوں گی۔میرا نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت گھر پر قبضہ کرنے کی درخواست کو مسترد کرے۔
میرا کا جواب جمع ہونے کے بعد عدالت نے فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اداکار معمر رانا کی بھی سیاست میں انٹری ، کس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار معمر رانا نے سیاست کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *