Saturday , January 19 2019
ہوم > کاروبار > پی آئی اے زبوں حالی کا شکار لیکن پاکستان کی کونسی ایئرلائن سعودی سرمایہ کار نے خرید لی ؟ بڑی خبر

پی آئی اے زبوں حالی کا شکار لیکن پاکستان کی کونسی ایئرلائن سعودی سرمایہ کار نے خرید لی ؟ بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی ایئرلائن بھی زبوں حالی کا شکار ہے لیکن اچانک ایک نجی ایئرلائن کے بک جانے کا انکشاف ہوا ہے جسے ایک سعودی سرمایہ کارنے خرید لیا۔ نئی انتظامیہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے ڈیڑھ ارب روپے کے واجبات کے حوالے سے مذاکرات کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق نئے مالک کے خرید لینے کے بعد شاہین ایئر کے پرانے عملے کی جگہ نیا عملہ بھرتی کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیاہے اور کچھ ملازمین کی جگہ نیا عملہ سنبھالے گا۔ سابق ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع ایئروائس مارشل ریٹائرڈ نجم الاثر کو شاہین ایئر کا چیف آپریٹنگ آفیسر تعینات کردیا گیا اور ایئر کموڈور ریٹائرڈ طاہر محمود کو شاہین ایئر کا ڈائریکٹر انجینئرنگ تعینات کردیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا یا نہیں ؟فیصلہ کن خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت ،آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر تیار ہو چکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *