Monday , January 21 2019
ہوم > کھیل > سب سے زیادہ خطرناک بولرکونسا ہے ؟ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ایسے پاکستانی باولر کا نام لے لیا کہ آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا ، محمد عباس ، حسن علی یا محمدعامر نہیں بلکہ ۔۔۔

سب سے زیادہ خطرناک بولرکونسا ہے ؟ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ایسے پاکستانی باولر کا نام لے لیا کہ آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا ، محمد عباس ، حسن علی یا محمدعامر نہیں بلکہ ۔۔۔

سڈنی (ویب ڈیسک)پاکستان نے حال ہی میں آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ میں 373 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے اور اس میں سب سے اہم ترین کردار محمد عباس کا رہا جنہوں نے متحدہ عرب امارات کے صحرائی میدانوں میں وکٹوں کی جھڑی لگا کر شائقین کرکٹ کے چہروں کو شاداب کر دیاتاہم اب آسٹریلوی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے سب سے خطرناک باولر کا نام بھی بتا دیا ہے تاہم وہ محمد عباس نہیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑی ایرون فنچ اس وقت ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ وہ ون ڈے میں ٹیم کے نائب کپتان بھی ہیں اور آسٹریلیا دو روز کے بعد پاکستان کے ساتھ ٹی ٹوینٹی سیریز میں آمنے سامنے ہو گا تاہم ٹویٹر پر ایک عدیل نامی صارف نے ایرون فنچ سے سوال کیا کہ آپ کو اپنے کرکٹ کے کیریئر میں سب سے زیادہ مشکل اور خطرناک باولر کونسا لگا ؟ ۔

یہ بھی دیکھیں

مستقبل اور کیرئیر کیسے تباہ کیے جاتے ہیں ؟ سلمان بٹ کے شاہد آفریدی کے حوالے سے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ شائقین کرکٹ دنگ رہ گئے

لاہور(ویب ڈیسک ) سپاٹ فکسنگ کیس کے مرکزی کردار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *