Monday , January 21 2019
ہوم > انٹرنیشنل > ایران کے یرغمال بنائے گئے خفیہ ایجنٹوں کی تصاویر جاری، یہ کس نے پکڑ ے ہیں؟ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

ایران کے یرغمال بنائے گئے خفیہ ایجنٹوں کی تصاویر جاری، یہ کس نے پکڑ ے ہیں؟ پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

تہران(ویب ڈیسک) پاک ایران سرحد سے ایران کی خفیہ ایجنسی کے چار اہلکاروں سمیت16اہلکار لاپتہ ہوگئے تھے جن کے بارے میں خیال تھا کہ انہیں اغواکرلیاگیا اور اب ایران مخالف ملیشیا جیش العدل نے یرغمالی اہلکاروں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں ۔
بلوچ جماعت جیش العدل کی طرف سے تصاویرجاری کرنے کیساتھ ہی بتایاگیاہے کہ یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کے سرکاری ہتھیار بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔ دوسری طرف ایرانی سرکاری میڈیا نے بھی تصاویر کے درست ہونے کی تصدیق کی اور کہاہے کہ ایرانی حکومت سفارتی اور سیکیورٹی چینلز کے ذریعے رابطے میں ہیں تاکہ مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرایاجاسکے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس تنظیم نے ایرانی سرحدی پہاڑی علاقوں میں اپنے مراکز قائم کررکھے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عالیہ بھٹ اوررنبیرکپورنیوایئراکٹھےمنانے کے بعد آج کل کدھرہیں؟ اور کن کاموں میں مصروف ہیں ؟ شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنبیر کپور نے 2019 کا جشن نیویارک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *