Thursday , April 25 2019
ہوم > پاکستان > ‘‘عذیر بلوچ ہمارے پاس نہیں ہے بلکہ۔۔۔’’ ڈی جی رینجرز نے بڑا انکشاف کر دیا

‘‘عذیر بلوچ ہمارے پاس نہیں ہے بلکہ۔۔۔’’ ڈی جی رینجرز نے بڑا انکشاف کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک )ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کراچی پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ میں بہت اچھے افسر خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عذیر بلوچ ہماری حراست میں نہیں ہے اور اس کا کیس ملٹری کورٹ میں چل رہاہے ۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کراچی میں ٹارگٹ کراچی میں کی گئی اس طرح کسی اور شہر میں نہیں ہوئی ۔ڈی جی رینجرز نے اومنی گروپ آفس پر چھاپے سےمتعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہاں چھاپہ اس لیے مارا گیا تھا کیونکہ

ہمیں دفتر میں اسلحہ کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوئی تھی ۔ ان کا کہناتھا کہ جعلی اکاونٹس کے کیس میں رینجرز کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

چڑیل بھی سات گھر چھوڑ دیتی ہے مگر افغانستان نے بھارت کی خاطر پاکستان پر وار کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چڑیل بھی سات گھر چھوڑ دیتی ہے مگر افغانستان نے بھارت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *