Thursday , June 20 2019
ہوم > کاروبار > بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن کونسے صارفین کیلئے بجلی کتنی مہنگی ہوئی ؟ ایسی تفصیلات کہ آپ کو بھی رونا آجائے گا

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ لیکن کونسے صارفین کیلئے بجلی کتنی مہنگی ہوئی ؟ ایسی تفصیلات کہ آپ کو بھی رونا آجائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کابینہ سے منظوری کے بعد پاورڈویژن نے صارفین کے لیے بجلی کے نئے سلیب جاری کردیئے ہیں جس کے تحت گھرصارفین کیلئے بجلی کی قیمت 8 روپے سے بڑھ کر 20 روپے 70 پیسےفی یونٹ ہوگئی ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق گھریلوصارفین کیلئےبجلی کےنرخوں میں 2روپے 70 پیسےفی یونٹ اضافہ کیاگیاجبکہ کمرشل صارفین کیلئے3 روپے 60 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا ۔ ٹیرف کے مطابق ماہانہ 300یونٹ تک کاٹیرف 10روپے20 پیسےفی یونٹ برقراررہےگا لیکن 301تا 700 یونٹ کےٹیرف میں ایک روپیہ 60 پیسےفی یونٹ اضافہ ہوگیا۔ نیاٹیرف 16روپےسےبڑھ کر 17روپے 60 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔ اسی طرح 700سےزائدیونٹ کےصارفین کیلئےنرخوں میں 2روپے70پیسےفی یونٹ اضافہ کردیاگیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر کاکہناہے کہ توقع سے کہیں کم اضافہ کیاگیا، پاکستان کے 70فیصد گھرانے اس اضافے سے متاثر نہیں ہوں گے ۔

یہ بھی دیکھیں

ملکی معیشت کے لیے زبردست خوشخبری ۔۔۔ پاکستان میں اچانک ڈالر کی قیمت 140 روپے تک آنے کی خبر سنا دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے ڈالر 140 روپے کی سطح …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *