Thursday , June 20 2019
ہوم > سائنس > سیم سانگ ایس 10 میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ، صارفین کی تو لاٹری نکل گئی

سیم سانگ ایس 10 میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ، صارفین کی تو لاٹری نکل گئی

سیئول(ویب ڈیسک) کورئین سمارٹ فون کمپنی نے اپنے نئے ماڈل سیم سانگ گلیسگی ایس ٹین میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کا مقصد صارفین کی توجہ حاصل کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ سیم سانگ گلیگسی ایس 10 میں نئی کلر سکیم متعارف کرائی جائے گی۔ ان رنگوں میں سیاہ، بھورا،نیلا ، سرخ ، سبز اور پیلا رنگ شامل ہے، سیم سانگ کے سی ای او ڈی جے کوہ کے مطابق کمپنی اپنے نئے ماڈل خوبصورت رنگوں کا اضافہ کر رہا ہے۔ اپنے تازہ ٹوئٹ میں انہوں نے ان خبروں کی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ گلیگیسی ایس 10 اگلے سال فروری میں لانچ کیا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

1 لیٹر پیٹرول میں 25 کلومیٹر کا سفر۔۔۔ پاکستانی کمپنی نے غیر ملکی گاڑیوں کے مقابلے میں بہترین گاڑی تیار کر لی، قیمت اتنی کم کہ پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں

لاہور (نیوز ڈیسک ) 1 لیٹر پیٹرول میں 25 کلومیٹر کا سفر، پاکستانی کمپنی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *