Wednesday , March 20 2019
ہوم > کاروبار > بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے کیاجائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ 13روپے فی لٹر تک قیمت بڑھ سکتی ہے ۔
دنیا نیوز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے، پٹرول کی قیمت میں 9روپے 10پیسے، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ اضافے کی منظوری ملنے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستانی کرنسی بری طرح ڈوب گئی ۔۔ ڈالر کی قیمت میں نا قابل برداشت اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرنسی بری طرح ڈوب گئی ۔۔ ڈالر کی قیمت میں نا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *