Tuesday , November 13 2018
ہوم > انٹرنیشنل > ”مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی “جمائمہ نے یہ پیغام ٹویٹر پر جاری کیا تو آگے سے ٹویٹر صارفین نے کیا مشورہ دینا شروع کر دیا ؟ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گی

”مجھے راتوں کو نیند نہیں آتی “جمائمہ نے یہ پیغام ٹویٹر پر جاری کیا تو آگے سے ٹویٹر صارفین نے کیا مشورہ دینا شروع کر دیا ؟ سن کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گی

لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان آج کل راتوں کو سو نہیں پار ہی ہیں اور جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا تو آگے سے سوشل میڈیا صارفین نے طرح طرح کے مشورے دینا شروع کر دیئے جس پڑھ کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق جمائمہ خان کا کہناتھا کہ ” میری خواہش ہے کہ میں بیڈ پر جاکر سو جاﺅں اور صبح ہونے پر عام لوگوں کی تازہ دم ہو کر جاگوں ، بجائے اس کے کہ جب میں اپنی آنکھیں بند کروں تو تمام پریشانیاں میرے دماغ میں کسی آندھی کی طرح گھومنے لگیں ، کیا کوئی اور بھی یہاں ایسا جو کہ راتوں کو سو نہیں سکتا ۔“

اس صارف نے جمائمہ کو ایسا مشور ہ دیدیا کہ سن کر شائد وہ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پو ٹ ہو جائیں گی، ان کا کہناتھا کہ ” آپ شادی کر لیں ۔“

آشا خانم نامی صارف کا کہناتھا کہ ” آپ حجامہ کروائیں ۔“

عمر نامی صارف نے جمائمہ گولڈ سمتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہاکہ ” اچھا تو آپ انہیں یاد کر رہی ہیں ، یہ کسی کو بتانے کا انتہائی مزیدار طریقہ ہے ، اللہ آپ کو امن اور اچھے خواب نصیب فرمائے۔“

بشیر کشمیری نامی صارف کا کہناتھا کہ ” میری خواہش ہے کہ آپ عمران خان کے پاس واپس آجائیں۔“

امتیاز ڈار نے مضحکہ خیز بات کہی کہ ” میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ، عمران خان آپ کو بہتر علاج کے بارے میں مشورہ دے سکتے ہیں۔“

یہ بھی دیکھیں

تبدیلی والوں کا شاندار اقدام : نوجوانوں کو گمراہ ہونے سے بچانے کے لیے کیا فیصلہ کر لیا گیا ؟ اولاد سے پریشان والدین کے کام کی خبر

لندن (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ ساجد جاوید نے نوجوانوں کو جرائم سے روکنے اور گینگز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *