Tuesday , November 13 2018
ہوم > پاکستان > پاک چائنہ بس سروس کا آغاز ۔۔۔۔ سیاحوں اور کاروباری حضرات کے کام کی تمام معلومات اس خبر میں

پاک چائنہ بس سروس کا آغاز ۔۔۔۔ سیاحوں اور کاروباری حضرات کے کام کی تمام معلومات اس خبر میں

لاہور(ویب ڈیسک) عمران خان کے دورہ چین کے بعد پاکستانیوں کو پاک چائنہ بس سروس کے تحفے کا آغاز کر دیا گیا ہے ، اس بس سروس میں ایسی معلومات سامنے آ گئیں کہ سیاحت کے شوقین افراد حیرت سے آنکھیں ملنا شروع کر دیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے بعد اب پاک چائنہ بس سروس کا آغاز بھی ہو چکا ہے اور لاہورسے کاشغر جانے والی پہلی بس36گھنٹوں کا سفر طے کرنے کے بعد چین کے خودمختار علاقے سنکیانگ کے شہر کاشغر پہنچ گئی ہے،بس سروس چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان او ر چین کو سڑک کے ذریعے ملانے کے اقدامات کاحصہ ہے۔پاکستان سے چین جانے والے افراد کو بس کے ذریعے اب پہلی مرتبہ چین کا سفر میسر آئے گا۔چائنہ جانے کے لئے ہوائی جہاز کا سفر مہنگا ہوتا جا رہا ہے ،ایسے میں پاک چین بس سروس کا آغاز ایک انتہائی اہم پیش رفت ہے جس سے پاکستان بھر کے تاجر اور کاروباری حضرات بھر پور طور پر استفادہ حاصل کر سکیں گے ۔ اس بس کی خاصیت کیا ہے اور مسافروں کو دوران سفر کیا سہولیات میسر ہوں گی؟

یہ بھی دیکھیں

اسلام آباد کے مضافات میں‌غریبوں‌کی زمینوں‌پر قبضہ کرنے والوں کیخلاف کوئی رعایت نہ برتی جائے: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارلحکومت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *