Wednesday , December 19 2018
ہوم > پاکستان > گنداہے پر دھندا ہے یہ ۔۔۔۔ پنجاب میں سب سے زیادہ کرپشن کس نے کی؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

گنداہے پر دھندا ہے یہ ۔۔۔۔ پنجاب میں سب سے زیادہ کرپشن کس نے کی؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) نیب نے تحقیقات کرکے بڑے مگر مچھ سے پردہ اٹھا دیا، سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے داماد علی عمران کی اربوں روپے کی جائیدادیں منظر عام پر آگئیں نیب ذرائع نے تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا کہ شہباز شریف کے داماد علی عمران کی ایم ایم عالم روڈ پر علی ٹاور میں سڑسٹھ دکانیں

اور دفاتر ہیں جبکہ علی اینڈ فاطمہ ڈیویلپرز کے ایک کروڑ شیئرز میں سے پینسٹھ لاکھ علی عمران کے ہیں اور وہ مدینہ فوڈز پروسیڈ کے ایک کروڑ پچیس لاکھ شیئرز کے مالک بھی ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ گلبرگ تین میں کروڑوں مالیت کا پلاٹ اور مدینہ فیڈزمل بھی علی عمران یوسف کی ملکیت میں شامل ہے، علی عمران پر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے سی ایف او سے رشوت لینے کا الزام بھی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان آنے والے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ سلطان کے ساتھ خوفناک حادثہ ، تصاویر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان آئے شہزاہ سلطان ٹریفک حادثے میں شدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *