Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > دستاویزی ثبوت عدالت میں جمع، دلائل مکمل۔۔۔ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے حوالے سے آنے والی خبر نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور جیالوں کی دلوں کی دھڑکنیں تیز کردیں

دستاویزی ثبوت عدالت میں جمع، دلائل مکمل۔۔۔ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کے حوالے سے آنے والی خبر نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور جیالوں کی دلوں کی دھڑکنیں تیز کردیں

کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلزپارٹی کی رہنماء فریال تالپور، ودیگر رہنمائو کیخلاف اقامہ کیس میں ان کے وکیل اورمخالف وکیل کے دلائل مکمل ہوگئے، دوران سماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی جواب جمع کروا دیا۔ ذرائع کیمطابق پیپلزپارٹی کے رہنما فریال تالپور،منظوروسان ودیگر رہنمائو

کیخلاف اقامہ رکھنے کے کیس کی سماعت کراچی کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت میں نواب خان کے وکیل نے دلائل دئیے کے میرے موکل کے بیرون ملک کوئی اثاثے جات نہیں ہے، دوسری جانب مخدوم علی خان کا کہنا تھا کہ اقامہ اور اثاثے رکھنا قانون میں الگ حیثیت رکھتا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماء نواب خان کے وکیل اور مخالف وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے مزید وکلاء کو دلائل دینے کی ہداہت کی، ،دوران سماعت الیکشن کمیشن نے بھی جواب داخل کروادیا، عدالت نے سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی۔

یہ بھی دیکھیں

جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ۔۔۔ علی ظفر کے گواہان نے الزامات کے پیچھے چُھپی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا، میشا شفیع کے بارے اہم انکشاف کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہرجانے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *