Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لندن سے اچانک کہاں غائب ہو گئے؟ ناقابل یقین خبر

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر لندن سے اچانک کہاں غائب ہو گئے؟ ناقابل یقین خبر

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزدای مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر گزشتہ روز لندن سے لاہور پہنچ گئے ۔ علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنمائوں نے جنید صفدر کا استقبال کیا، جہاں سے وہ جاتی عمرہ چلے گئے ۔

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *