Sunday , December 16 2018
ہوم > پاکستان > کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا کیونکہ ۔۔۔ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا کیونکہ ۔۔۔ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاہور ( ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائر صفدر کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال داخل کروادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کو سینے اور کمر میں درد کی شکایت ہوئی تھی جس کے باعث انہیں نجی ہسپتال منتقل کردیا
گیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق کپٹنخ صفدرکے تمام ٹیسٹ کیے جائںہ گے اس کے بعد ہی کوئی وجہ سامنے آسکے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ستمبر میں معدے اور دل کی تکلیف کے باعث کیپٹن (ر) صفدر کو ہسپتال داخل کرایا گیا تھا۔ جس وقت وہ جیل میں تھے اس وقت بھی جیل میں ان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔

یہ بھی دیکھیں

خواجہ برادران کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ نیب نے سابق وزیر ریلوے کےانتہائی قریبی عزیز کو شامل تفتش کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں گرفتار خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *