Sunday , December 16 2018
ہوم > پاکستان > موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے عیش ختم ۔۔ تحریک انصاف حکومت نے نیا کام متعارف کرا دیا ۔۔ آج کے بعد کیا ہوا کرے گا ؟ جان لیں

موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے عیش ختم ۔۔ تحریک انصاف حکومت نے نیا کام متعارف کرا دیا ۔۔ آج کے بعد کیا ہوا کرے گا ؟ جان لیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے عیش ختم ۔۔ تحریک انصاف حکومت نے نیا کام متعارف کرا دیا ۔۔ آج کے بعد کیا ہوا کرے گا ؟ جان لیں ۔۔لاہور میں تیز رفتاری پر آج سے ای چالان گھر پہنچیں گے، کنال روڈ پر 70 کلو میٹر، مال روڈ، جیل روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر
حد رفتار 60 کلومیٹر مقرر کر دی گئی۔لاہور میں اووراسپیڈنگ اب نہیں چلے گی، سیف سٹی اتھاڑتی نے اوور سپیڈنگ کرنیوالوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا۔ شہر کی 5 اہم شاہراہوں پر ای چالان گھر پہنچیں گے۔ کنال روڈ پر 70 کلو میٹر، مال روڈ ، جیل روڈ اور مین بلیورڈ پرحد رفتار 60 کلومیٹر مقرر کی گئی ہے۔حکام کے مطابق 2 ماہ تک آگاہی مہم چلائی گئی، اب کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، سپیڈ ریڈار اوورسپیڈنگ کرنیوالوں کو بھاری جرمانے کریں گے۔ شہریوں نے پابندی کو خوش آئند قرار دیا اور کہا تیز رفتاری حادثات کا باعث بنتی ہے۔ابتدائی طور پر سپیڈ ریڈار 5 شاہراہوں پر نصب کیے گئے ہیں جنہیں آہستہ آہستہ دیگر شاہراہوں تک پھیلا دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے وہ کر دکھایا جو آج سے قبل کوئی حکمران نہ کر سکا ۔۔۔ دبئی میں غیر قانونی جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کیا ہونے والا ہے؟ ناقابلِ یقین خبر

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے دوست انیل مسرت نے اپنی چھوٹی بیٹی کی شادی پر کتنی خطیر رقم خرچ کی؟ جان کر آپ بھارتی بزنس ٹائیکو ن مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی کو بھول جائیں گے

یہ بھی دیکھیں

خواجہ برادران کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ نیب نے سابق وزیر ریلوے کےانتہائی قریبی عزیز کو شامل تفتش کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک) نیب لاہور نے پیراگون ہائوسنگ سوسائٹی میں گرفتار خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *