Wednesday , February 20 2019
ہوم > پاکستان > حمزہ شہباز نے پرویز الہیٰ سے کیوں رابطہ کیا؟ سپیکر پنجاب اسمبلی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

حمزہ شہباز نے پرویز الہیٰ سے کیوں رابطہ کیا؟ سپیکر پنجاب اسمبلی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ نے پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ان کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا کہ ن لیگ نے پنجاب میں حکومت سازی
کے لیے ان کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔ پرویز الہیٰ نے بتایا کہ حمزہ شہباز نے مشترکہ دوست کے ذریعے رابطہ کیا تھا اور پنجاب میں حکومت سازی کرنا چاہتے تھے۔ خیال رہے کہ پنجاب اور وفاق میں تحریک انصاف اور ق لیگ اہم اتحادی ہیں اور دونوں نے مل کر حکومت بنا رکھی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

پلوامہ حملے کا سب سے زیادہ فائدہ کسے ہوا ؟ بی بی سی کی پول کھول دینے والی رپورٹ

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) 14 فروری کو پلوامہ میں انڈین نیم فوجی دستے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *