Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > ‘‘میں اب یہ کام کروں گا جس کے بعد ڈیم کیلئے فنڈ کی ضرورت نہیں رہے گی’’ چیف جسٹس نے دبنگ اعلان کر دیا، خطرے کی گھنٹی بجا دی

‘‘میں اب یہ کام کروں گا جس کے بعد ڈیم کیلئے فنڈ کی ضرورت نہیں رہے گی’’ چیف جسٹس نے دبنگ اعلان کر دیا، خطرے کی گھنٹی بجا دی

مانچسٹر(ویب ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے انتہائی دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘افسوس ہے کہ جن لوگوں نے اربوں روپے لوٹے انہوں نے رقم نہیں دی۔ میں حساب لوں گا کہ کس نے کتنی جائیدادیں بنائیں؟ تین ارب روپے کی پراپرٹی دبئی میں کیسے بنائی؟ لانچ پر پیسے باہر بھیجنے والوں کو حساب دینا پڑے گا’۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ انھیں کچھ ‘بڑوں’ سے توقع تھی مگر انہوں نے ڈیم فنڈ میں خاطر خواہ حصہ نہیں ڈالا، لیکن وہ اربوں روپے لوٹ کر باہر جائیدادیں بنانے والوں سے حساب لیں گے، جس کے بعد ڈیم فنڈ کے لیے مزید چندے کی ضرورت نہیں رہے گی۔جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ‘یہ سارا پیسہ پاکستانی قوم اور ٹیکس دہندگان کی امانت ہے، اس رقم کو ڈیم فنڈ میں دینا پڑے گا، نہ دیا تو کارروائی کے ذریعے حساب لینا پڑے گا’۔

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *