Sunday , December 16 2018
ہوم > انٹرنیشنل > ثابت ہوگیا کہ ’’ پاک چین دوستی زندہ باد تھی، ہے اور رہے گی ۔۔۔ ‘‘ چینی شہریوں نے کراچی میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کے لیے ایسا کام کر دیکھایا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

ثابت ہوگیا کہ ’’ پاک چین دوستی زندہ باد تھی، ہے اور رہے گی ۔۔۔ ‘‘ چینی شہریوں نے کراچی میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کے لیے ایسا کام کر دیکھایا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی شہریوں کا شاندار اقدام، کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کےد وران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لیے ایسا کام کر دکھایا کہ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہریوں نے کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کے دوران شہید ہونے

والے سندھ پولیس کے اہلکاروں کے لیے عطیات اکٹھے کرنا شروع کر دئیے۔چینی شہریوں کی جانب سے یہ قدم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اٹھایا ہے۔ گیا ہے اس حوالے سے چینی ڈپٹی چیف مشن لیجن زاہو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ’’ پاکستان اور چین کو آہنی برادران ہیں، دونوں ملکوں کے عوامی سطح کے رابطے ہیں نہ کہ حکومتی سطح پر۔چینی عوام نے کراچی قونصل خانے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لیے رضاکارانہ طور پر فنڈ اکٹھا کرنا شروع کر دئیے جو بعد میں شہدا کے خاندانوں تک پہنچائے جائیں گے ‘‘تازہ ترین خبریں ، آرٹیکل، کہانیاں، واقعات پڑھنے اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج کو لائیک کریں یا ویب سائیٹ وزٹ کریں ۔۔۔۔ شکریہ)

یہ بھی دیکھیں

سعودی ولی عہد ہی جمال خاشقجی کے قتل ذمہ دار ہے ۔۔۔۔ امریکہ سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) جمال خاشقی کا قتل کیس اب تک حل نہیں ہو سکا امریکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *