Wednesday , May 22 2019
ہوم > پاکستان > سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر مل گئے، یو اے ای اور چین سے کب ملیں گے؟ اسد عمر نے خوشخبری سنا دی

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر مل گئے، یو اے ای اور چین سے کب ملیں گے؟ اسد عمر نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر مل گئے ہیں تاہم چین اور یو اے ای سے ڈالرز لینے کیلئے بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے بتایا کہ سعودی عرب سے
ایک ارب ڈالر ہر مہینے ملیں گے۔ پاکستان کو نومبر کو قسط موصول ہو گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایک اور جنوری میں ایک، ایک ارب ڈالر مزید مل جائیں گے تاہم متحدہ عرب امارات اور چین سے ڈالرز لینے کیلئے بات چیت جاری ہے۔

یہ بھی دیکھیں

جنسی ہراسگی کیس میں نیا موڑ۔۔۔ علی ظفر کے گواہان نے الزامات کے پیچھے چُھپی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا، میشا شفیع کے بارے اہم انکشاف کر ڈالا

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہرجانے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *