Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > اب گھریلو ملازمین کو بھی اوورٹائم ملے گا، جو مالک ایسا نہیں کریگا اسےکتنا عرصہ جیل بھگتنا ہو گی؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اب گھریلو ملازمین کو بھی اوورٹائم ملے گا، جو مالک ایسا نہیں کریگا اسےکتنا عرصہ جیل بھگتنا ہو گی؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) مالکان گھریلو ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد کام لینے پر اوور ٹائم دینے کے پابندہوں گے ۔ پنجاب حکومت نے پنجاب ڈومیسٹک ورکرزایکٹ 2018تیار کر لیا‘خلاف ورزی پر 5 سے 10 ہزار جرمانہ اور 6 ماہ کی قید بھی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق لوگوں کے گھروں میں کام
کر نیوالے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے بھی پنجاب حکومت میدان میں آگئی ہے جسکے بعد اب مالکان گھریلو ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد کام لینے پر اوور ٹائم دینے کے پابندہوں گے خلاف ورزی پر 5 سے 10 ہزار جرمانہ اور 6 ماہ کی قید بھیہوسکتی ہے ۔ ڈومیسٹک ورکرزایکٹ 2018کے مطابق عید اور سرکاری چھٹیاں بھی دی جائے گی ڈومیسٹک ورکرزایکٹ 2018میں 41 پوائنٹس شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *