Wednesday , December 19 2018
ہوم > پاکستان > خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک اور کھڑاک…..بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان لانے کے لئے کس کام کی منظوری دے دی؟

خیبر پختونخواہ حکومت کا ایک اور کھڑاک…..بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان لانے کے لئے کس کام کی منظوری دے دی؟

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخواہ حکومت چترال کی خوبصورتی کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ سینئر وزیر سیاحت عاطف خان کی زیر صدارت اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جس میں چترال کے لئے 56 کروڑ روپے کی منظوری دیدی، 35 کروڑ چترال کی تزئین وآرائش پر لگائے جائیں گے ، سینئر وزیر عاطف خان

کی زیر صدارت اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جس میں چترال کے لئے 56 کروڑ روپے کی منظوری دیدی گئی، سینئر وزیر عا طف خان نے 15 کروڑ روپے چترال میں آباد کیلاش قبیلے اور 6 کروڑ وہاں کے قبرستان پر خرچ کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے محکمہ سیاحت اور کھیل حکام ضلعی انتظامیہ کیساتھ ملکر چترال کی خوبصورتی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان آنے والے متحدہ عرب امارات کے شہزادہ سلطان کے ساتھ خوفناک حادثہ ، تصاویر

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات سے پاکستان آئے شہزاہ سلطان ٹریفک حادثے میں شدید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *