Sunday , February 17 2019
ہوم > پاکستان > آگ لگا کر بال کاٹنے والا حجام آسمانوں میں اڑنے لگا کٹنگ کے چند سو لینے والا حجام اب کتنے لاکھ مانگنے لگ گیا؟

آگ لگا کر بال کاٹنے والا حجام آسمانوں میں اڑنے لگا کٹنگ کے چند سو لینے والا حجام اب کتنے لاکھ مانگنے لگ گیا؟

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والے بہاولپور کے فائرکٹ ایکسپرٹ کے تیور ہی بدل گئے۔کل تک ڈیڑھ سو روپے لینے والا اب لاکھوں کی باتیں کرنے لگا۔نجی ٹی وی سما کے مطابق بہاولپور کے منفرد حجام کوتھوڑی شہرت کیا ملی،دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔بہاولپور میں فائر کٹ ایکسپرٹ شفقت راجپوت
کے تو مزاج ہی نہیں مل رہے۔ اس کے پاس اب بات کرنے کا وقت نہیں۔ اور تو اور ڈیڑھ سو میں کٹنگ کرنے والے ہیئر اسٹائلسٹ نےپہلے ہزاروں اور اب لاکھوں میں باتیں کرنا شروع کردی ہیں۔شفقت کے نئے روپ نے گاہکوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔سوشل میڈیا سے مقبول ہونے والے شفقت راجپوت کو مشورہ ہےکہ ذرا سنبھل کر،ایسا نہ ہوکہ چار دن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات ہوجائے۔

یہ بھی دیکھیں

قرض کے کنٹرول کا انوکھا منصوبہ۔۔۔۔ عمران خان کی حکومت نے ایسی حکمت عملی اپنا لی کہ بڑے بڑے اقتصادی ماہر بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے بجلی پیدا کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *