Monday , December 10 2018
ہوم > پاکستان > اب ون وے ، سپیڈ کی خلاف ورزی پر بھی پانچ ہزار چالان ، پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

اب ون وے ، سپیڈ کی خلاف ورزی پر بھی پانچ ہزار چالان ، پاکستانیوں کی چیخیں نکل گئیں

لاہور(ویب ڈیسک) ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس کوشاں ہے اور اس ضمن میں چالان کی رقم بھی زیادہ سے زیادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اس سے پہلے موٹرسائیکل سواروں کیلئے ہیلمٹ پہننا لازمی قراردیاگیا اور اب لاہور کی مختلف سڑکوں پر مقررہ حد رفتارکا بھی نفاذ کر

دیاگیا ۔حدرفتاراور ون وے کی خلاف ورزی روکنے کے لیے بھی ای چالان کیے جائیں گے جو گھروں میں ارسال کیے جائیں گے ذرائع کے مطابق ای چالان شروع ہونے کے بعد مجموعی طورپر بھی شہری محتاط ہوگئے ہیں ، ای چالان کا کوٹہ یومیہ پانچ ہزار رکھاگیاہے اور یہ چالان ہونے کے بعد کوریئرسروس سے گھر یا دفتر پہنچے گا۔ سیف سٹی کے ذرائع کے مطابق اڑتالیس سو مقامات پر آٹھ ہزار کیمرے لگائے گئے ہیں جن میں سے نوے مقامات پر ای چالان ہوں گے

یہ بھی دیکھیں

تلور اور مور کے شکا ر اور گوشت کا جنون : بھارتی صوبہ راجھستان کے اکثر خاندان لاولد کیوں رہ جاتے ہیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق پر مبنی ایک انوکھی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) کسی زمانہ میں افغانستان بھی تَلَور کے غیر ملکی شکاریوں کا پسندیدہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *