Thursday , May 23 2019
ہوم > پاکستان > چینی قونصل خانے پر حملے کے مزید دو اور سہولت گرفتار ، انہیں کہاں سے پکڑا گیا ؟ جواب سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

چینی قونصل خانے پر حملے کے مزید دو اور سہولت گرفتار ، انہیں کہاں سے پکڑا گیا ؟ جواب سن کر پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

کراچی (ویب ڈیسک) پولیس اور سکیورٹی اداروں نے چینی قونصل خانے پرحملے میں ملوث دہشتگردوں کے ساتھی 5 مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ 3 سہولت کاروں کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا تاہم 2 مزید کو آج حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اور سکیورٹی اداروں نے ایک سہولت کارکو

کراچی جبکہ دوسرے کوشہداد پورسے گرفتارکیا گیا، دہشت گردوں نے آخری بار کراچی سے گرفتار شخص سے بات کی تھی۔ کراچی سے حراست میں لیے گئے شخص کو نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج کارروائی کرتے ہوئے مزید 2 سہولت کاروں کو گرفتار کیا ہے۔ یاد رہے کہ کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل پر حملے میں 2 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے تھے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ جاں بحق ہونے والے شہریوں کی شناخت نیازمحمد اور محمد ظاہرشاہ کے ناموں سے ہوئی تھی اور ان کا تعلق کوئٹہ سے تھا جو ویزے کے حصول کے لیے قونصل خانے گئے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

’’ میرے پاس وزیر اعظم کے کارڈ کے علاوہ سب کارڈ موجود ہیں۔۔۔‘‘ جو بھی ہمارے گھر آ رہا ہے وہ کیا کر رہا ہے؟ ننھی فرشتہ کا والد دکھ سے پھٹ پڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں زیادتی کے بعد قتل ہونی والی 10سالہ ننھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *