Thursday , December 13 2018
ہوم > انٹرنیشنل > ترکی کی انتہائی معروف شخصیت نے چپکےسے لاہور آکر کر محبوبہ سے منگنی کر لی ، یہ لڑکا دراصل کون ہے اور لڑکی کیا کام کرتی ہے؟ ایسی تفصیلات کہ سن کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلیں رہ جائیں گے

ترکی کی انتہائی معروف شخصیت نے چپکےسے لاہور آکر کر محبوبہ سے منگنی کر لی ، یہ لڑکا دراصل کون ہے اور لڑکی کیا کام کرتی ہے؟ ایسی تفصیلات کہ سن کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلیں رہ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) آج کل شادیوں کا سیزن چل رہاہے جہاں لڑکیاں بیرون ملک سے آکر پاکستان میں نوجوان لڑکوں سے شادیاں کر رہی ہیں تاہم اب انتہائی شاندار خبر سوشل میڈیا پر یہ چل رہی ہے کہ ایک نوجوان لڑکا ترکی سے آیا اور اس نے لاہور کی لڑکی کے ساتھ منگنی کر لی ہے اور دونوں ایک ساتھ انتہائی خوبصورت نظر آ رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق اس خوبرو نوجوان لڑکے نے اپنی فیس بک اور انسٹا گرام پر تصاویر جاری کی ہیں جس میں وہ اپنی ہونے والی دلہن کے ساتھ بیٹھا ہے اور دونوں انتہائی محبت کے ساتھ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں ۔اس نوجوان کا نام کارتک ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ڈی جے ہے اور پاکستان میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کیلئے آیا تھا ۔ ان کے فیس بک پیج کو دیکھا جائے تویہ کوئٹہ بھی گئے ہیں جہاں انہوں نے اپنے فن کا جادو بھی چلایا ۔سوشل میڈیا پر یہ تصاویر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں جس میں نوجوان نے اپنے گلے میں گیندے کے پھولوں کا ہار پہن رکھا ہے جبکہ سفید رنگ کی شلوار قمیض کے ساتھ کالے رنگ کی ویسٹ کوٹ زیب تن کی ہے جبکہ لڑکی لال رنگ کے جوڑے میں سجی بیٹھی ہے ۔سوشل میڈیا پر یہ معلومات سامنے آ رہی ہیں کہ لڑکی کا نام صدف چوہدری ہے اور اس کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ ماڈل ہیں جبکہ لڑکا کا تعلق ترکی سے ہے اور وہ پیشے سے ڈی جے ہے۔

یہ بھی دیکھیں

چین میں تیار ہونیوالے پاک بحریہ کے جدید ترین جہاز کی یہ خصوصیات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے جدید ترین 3000ٹن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *